Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب اور سپین کے درمیان سیاسی مشاورت کا تیسرا دور

دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب اور سپین کے درمیان بدھ کو ریاض میں سیاسی مشاورت کا تیسرا دور ہوا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی اور سپین کے وزیر مملکت برائے خارجہ اوربین الاقوامی امور ڈیاگو مارٹینز بیلیو نے  اجلاس کی سربراہی کی۔

دوطرفہ اور کثیر الجہتی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ (فوٹو: ایس پی اے)

مشاورتی دور کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 مشترکہ دلچسپی کے امور پر دوطرفہ اور کثیر الجہتی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔
مشاورتی اجلاس میں سپین میں سعودی سفیر شہزادی ھیفا بنت عبدالعزیز آل مقرن نے بھی شرکت کی۔

شیئر: