Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

بحرین: الکمید لیبر کیمپ میں افطار پیکٹ تقسیم

منامہ( شہاب الدین)بدیع میں واقع الکمید لیبر کیمپ میں افطار تقسیم کیا گیا۔ افطار پیکٹ کی تقسیم ایم ڈبلیو پی ایس کے زیر اہتمام ہوئی۔ سیکڑوں پاکستانی وہندوستانی روزہ داروں نے جمع ہوکر وہاں افطار کیا۔ اس موقع پر افطار پیکٹ تقسیم کرنے والی سوسائٹی کے ممبر خطیب زہیر احمد اور فضل الرحمن سمیت ٹیم کے دیگر ممبران بھی موجود تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: