Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

کچرے کا لباس، ابوذر مادھو کی پرفارمنس اور راوی کا دُکھ

لاہور میں ایک سماجی کارکن ابوذر مادھو نے اپنی پرفارمنس کے ذریعے دریائے راوی کی حالت زار بیان کی ہے۔ ابوذر مادھو نے اپنی پرفارمنس کے لیے کچرے سے بنا لباس پہنا ہوا تھا۔ وہ اپنی پرفارمنس کے ذریعے دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ دریائے راوی پر موجود کچرے کے ڈھیر خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: