Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے تیونس کے صدر کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے دوبارہ منتخب ہونے پر تیونس کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تیونس کے صدر قیس سعید کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے تیونس کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے تیونس کے صدر کے لیے دوسری مدت میں کامیابی کی امید ظاہر کی ہے۔
سعودی قیادت نے تیونس کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید کے ساتھ سعودی عرب اور تیونس کے برادرانہ تعلقات کو سراہا ہے۔

شیئر: