Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

سعودی نیشنل گیمز: خواتین کے کرکٹ ایونٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کی پہلی مرتبہ شرکت

سعودی نیشنل گیمز 2024 میں جے ایس سی کرکٹ اکیڈمی کی گرلز ٹیم شرکت کرے گی ۔ خواتین کے ٹی10 کرکٹ مقابلے نو اکتوبر سے ہوں گے۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں  

شیئر: