Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’حجاب پہن کر بھی پانی میں جا سکتے ہیں‘، لندن میں ایشیائی خواتین کی کشتی رانی

نسیمہ بیگم مشرقی لندن کے نسبتاً پسماندہ علاقوں میں خواتین کو کشتی رانی کی ترغیب دے رہی ہیں۔ کشتی رانی کو ایشیائی اور سکارف پہننے والی خواتین کے لیے قدرے معیقوب سمجھا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: