Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’کچھ بن کے دکھاؤ‘، کیریئر کاؤنسلنگ کے لیے خنجراب سے گوادر تک سائیکل پر سفر

طلبا، والدین اور اساتذہ میں کیرئیر کاؤنسلنگ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے کیر یئر کونسلر احمر خان اور سلمان شفا نے سائیکل پر انوکھی مہم شروع کر دی ہے۔ ’کچھ بن کے دکھاؤ‘ کے عنوان کے تحت اس مہم میں نوجوان خنجراب سے گوادر تک سائیکل پر پانچ ہزار کلو میٹرسفر کریں گے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے اسرار احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: