Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ریاض میں عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث چار غیر ملکی گرفتار

قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکوشن کے حوالے کردیا گیا(فوٹو: ایکس امن عامہ)
ریاض ریجن پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث چار غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو کلپ میں شناخت کے بعد یمنی شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ’ ملزمان کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکوشن کے حوالے کردیا گیا‘۔
’عوامی مقام پر جھگڑے کی وڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے والوں کو بھی انسداد سائبر کرائم قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا جائے گا‘۔

شیئر: