Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

غزہ کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کی سوئٹزرلینڈ کے میوزیم میں نمائش

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں غزہ کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں تین ہزار برس قبل سے لے کر  19ویں صدی تک کی تاریخی اشیا رکھی گئیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: