Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

وال کلائمبنگ سے پہاڑوں کی چوٹیوں کو چھونے کا سفر، کوہ پیمائی کا شوقین پاکستانی جوڑا

پہاڑوں کی بلندیوں کو چھونے والا جوڑا جن کی دوستی وال کلائمبنگ سے شروع ہوئی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایمان اور یونس پہاڑوں کو سر کرنے کے لیے ایک ساتھ جاتے ہیں۔ 2023 میں ان کی شادی ہوئی اور انہوں نے اپنا فوٹو شوٹ بھی وال کلائمبنگ کرتے ہوئے کیا۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: