Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

لاہور: کیلی گرافی کا مقابلہ، ملک بھر سے خواتین آرٹسٹس کی شرکت

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لنگویج، آرٹ اینڈ کلچر کی جانب سے کیلی گرافی کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے خواتین آرٹسٹس نے حصہ لیا۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: