Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے دوحہ میں نیپالی ہم منصب کی ملاقات

ملاقات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے جمعرات کو دوحہ میں نیپال کی وزیر خارجہ ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا نے ملاقات کی۔
یہ ملاقات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہونے والے ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ سمٹ (اے سی ڈی) کے تیسرے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ دوطرفہ تعلقات اور انہیں بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ  لیا گیا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: