Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی وزیر خارجہ ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ سمٹ میں شرکت کریں گے

ملاقاتوں میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نیابت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جمعرات کو دوحہ میں ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ کے تیسرے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ قطر کے دورے کے دوران خلیج تعاون کونسل( جی سی سی) کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت اور اس موقع پر متعدد ملاقاتیں بھی کریں گے۔
ملاقاتوں میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

شیئر: