Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

الباحہ میں انار میلے کا 13 واں ایڈیشن منعقد

الباحہ میں انار میلے کے 13 ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا ۔ گونر شہزادہ ڈاکٹر حسام بن سعود بن عبد العزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنریٹ کے سکریٹری ڈاکٹر عبد المنعم یاسین الشہری نے انار میلے کا افتتاح کیا ہے۔

شیئر: