Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

کار اور موٹر سائیکل ڈریگ ریسنگ کے سالانہ مقابلے منعقد

سعودی عرب میں کار اور موٹر سائیکل ڈریگ ریسنگ کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ ریاض میں یہ مقابلے سعودی وزارت سپورٹس کے تعاون سے آٹواینڈ موٹرسائیکل فیڈریشن کے زیر اہتمام ہوئے۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: