Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

چترال سے گلگت تک پیدل سفر، ’یہ نوجوانوں کو بھی کرنا چاہیے‘

چترال سے تعلق رکھنے والے ٹریکر شمس الدین نے اپنے ضلع سے گلگت تک پیدل سفر کیا ہے۔ شمس الدین کہتے ہیں کہ آٹھ دنوں کے سفر میں وہ روزانہ 40 کلومیٹر چلتے تھے۔ شمس الدین کے سفر کی تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: