Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شہزادہ ولید نے محمد بن سلمان سے بیعت کرلی

مکہ مکرمہ .... شہزادہ ولید بن طلال نے شہزادہ محمد بن سلمان سے بحیثیت ولی عہد اور نائب وزیراعظم بیعت کرلی۔ شہزادہ ولید نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا” اسلام امن اور امان کی نعمت پراللہ کا شکر گزار ہوں، اپنے بھائی ولی عہد کو مبارکباد دیتا ہوں او رمحمد بن سلمان سے ولی عہد کے طور پر بیعت کرتا ہوں“۔

شیئر: