Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

الیکٹرک یا پیٹرول سکوٹی: کون سی زیادہ بہتر؟

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد موٹر سائیکل اور سکوٹی کا استعمال کر رہی ہے۔ اب مارکیٹ میں ایسی الیکٹرک بائیکس اور سکوٹیاں آ گئی ہیں جو نوجوانوں کے لیے نہ صرف سستی سمجھی جاتی ہیں بلکہ ماحول دوست بھی ہیں۔ دیکھیے ثنا شکور کی ویڈیو

شیئر: