Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

پیرس اولمپکس: ایتھلیٹس کے زیرِ استعمال فرنیچر خیراتی اداروں کو دیا جائے گا

پریس اولمپکس ختم ہونے کے بعد اولمپک ویلیج میں گذشتہ دو ہفتوں سے ایتھلیٹس کے زیرِ استعمال کمروں کو خالی کرنے کا کام جاری ہے۔ ان کمروں کا فرنیچر خیراتی دکانوں کو دیا جائے گا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: