Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جدہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں آگ لگ گئی

’صبح کے وقت اس میں آگ لگ گئی جس سے اٹھنے والا دھواں دور دور سے دکھائی دینے لگا‘ ( فوٹو: سبق)
جدہ کی مشہور انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگ لگ گئی ہے جسے شہری دفاع کی ٹیمیں بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
جدہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں الروضہ محلے میں واقع ہے اور شہر کی قدیم ترین مارکیٹ ہے۔
آج اتوار کو صبح کے وقت اس میں آگ لگ گئی جس سے اٹھنے والا دھواں دور دور سے دکھائی دینے لگا۔
اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی کئی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور تادم تحریر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

شیئر: