Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

اسلام آباد کے سُریلے بہن بھائی جن کی گائیکی کا انداز ’محمد رفیع اور لتا منگیشکر جیسا‘

0 seconds of 5 minutes, 1 secondVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
05:01
05:01
 
اسلام آباد کے حق نواز اور ان کی بہن زبیدہ بی بی کے خاندان کو قدرت نے گائیکی کی صلاحیتوں سے خوب نوازا ہے۔ دونوں ہی پاکستان اور انڈیا  کے نامور گلوکاروں کو سُنتے بڑے ہوئے ہیں اس لیے ان کی گائیکی میں محمد رفیع اور لتا منگیشکر کی جھلک نظر آتی ہے۔ اُردو نیوز کے صالح عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: