Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

انڈیا کے ’سپیشل‘ کاریگر جو کوڑا کرکٹ سے منفرد اشیا بناتے ہیں

انڈیا میں ایک سینٹر خصوصی افراد کو ری سائیکل اشیا سے منفرد اشیا بنانے کی تربیت دے رہا ہے۔ یہ سینٹر گھروں، دفاتر اور فیکٹریوں سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے اس کو ری سائیکل کرتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو 

شیئر: