Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026

سری لنکا میں نئی حکومت آنے کے بعد ’سینکڑوں سرکاری گاڑیاں برآمد‘

سری لنکا میں بائیں بازو کی جماعت کے حکومت بنانے کے بعد سابق حکومت کے عہدیدار سینکڑوں سرکاری گاڑیاں سڑکوں پر چھوڑ کر چلے گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: