ریاض ....سعودی ماہر ابلاغ علی الظفیری نے الجزیرہ قطری چینل سے استعفیٰ دیدیا۔انہوں نے واضح کیا کہ سعودی قیادت کے حکم کی تعمیل اور وطن عزیز سے محبت کی خاطر استعفیٰ پیش کیا۔ الظفیری کا کہناہے کہ مملکت،بحرین، امارات اور مصر کے ساتھ قطر کے تصرفات ہی تعلقات منقطع کرنے کا باعث بنے۔