Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کا شامی نائب صدر سے رابطہ

تقریری پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا (فوٹو، ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمہوریہ شام کے نائب صدر ڈاکٹر فیصل المقداد سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے ڈاکٹر فیصل المقداد کو شام کے نئے نائب صدر تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔
شہزادہ فیصل بن فرحان نے نائب صدر جمہوریہ  شام کے عہدے پر فائز ہونے پر ڈاکٹر فیصل المقداد کے لیے نیک تمناوں اور کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا۔
دونوں رہنماوں نے باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔   

شیئر: