Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

جدہ میں محفل مشاعرہ: نامور پاکستانی شعرا کی شرکت

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے جدہ میں محفل مشاعرہ کے شعرا نے اپنے اشعار کے ذریعے خوب رنگ جمایا اور داد سمیٹی۔ عباس تابش، حمیدہ شاہین ، عنبرین حسیب سمیت دیگر شعرا نے خوبصورت اشعار پیش کیے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: