Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

رابغ بندرگاہ میں 54 کلو کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام

’کیلے کے کھیپ میں 54.8 کلو کوکین چھپائی گئی تھی‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ زکوٰۃ اور ٹیکس نے رابغ میں کنگ عبد اللہ بندرگاہ میں کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کیلے کے کھیپ میں 54.8 کلو کوکین چھپائی گئی تھی۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’کیلے کی کھیپ کو جدید آلات سے سکین کرنے اور دیگر وسائل سے تفتیش کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس کے خفیہ خانوں میں منشیات چھپائی گئی ہے‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’ضبط شدہ منشیات اور کھیپ وصول کرنے والوں کو ادارہ انسداد منشیات کے حوالے کردیا گیا ہے‘۔

شیئر: