Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025

دہشتگردی کی فنڈنگ افسوسناک ہے، سیسی

قاہرہ.... مصری صدر عبدالفتاح سیسی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ”مصر کے بھائی“اقتدار اور تسلط کے خواب بیداری کے عالم میں دیکھ رہے ہیں اور انہیں شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے دہشتگردوں کی مالی اعانت کررہے ہیں۔اسکائی نیوز کے مطابق مبصرین کا کہناہے کہ مصری صدر کی مراد قطر سے ہے۔ دہشتگردی کی فنڈنگ کی وجہ سے سعودی عرب، امارات اور بحرین اسکا بائیکاٹ کئے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: