Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

یوم الوطنی پر جدہ اور الخبر کے ساحل میں آتشبازی

انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے یوم الوطنی کی مناسبت سے جدہ اور الخبر کے ساحل پر آتشبازی کی ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق اتھارٹی نے اس طرح کی آتشبازی کا اہتمام دیگر شہروں میں بھی کیا ہے۔

دونوں شہروں میں آتشبازی کو دیکھنے کے لیے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی بڑی تعداد وقت سے کافی پہلے ساحل پر پہنچ گئے۔

بھیڑ کو منظم کرنے کے لیے انتظامیہ کی طرف سے بہترین انتظامات کئے گئے۔

شرکا نے آتشبازی کو سراہا اور اسے شاندار قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

دریں اثنا میونسپلٹی کی طرف سے بھی جدہ اور الخبر کے علاوہ تمام شہروں میں محلہ جات کی سطح پر یوم الوطنی کی تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔

شیئر: