Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

’پشتون امن سے محبت کرتے ہیں‘، کوئٹہ میں پشتون کلچر ڈے

پشتون روایات اور ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے کوئٹہ میں پشتون کلچر ڈے منایا گیا۔ نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص کرکے سماں باندھ دیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: