Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’یہ ہماری پہچان ہے‘، کولکتہ میں 150 سالہ پرانی ٹرام کو بچانے کی مہم

انڈیا کے شہر کولکتہ میں ڈیڑھ سو سال سے چلنے والی ٹرام کی حالت اب بہت خستہ ہو چکی ہے۔ شہری اس ٹرام کو بچانے کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: