Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

چین میں رنگ برنگی فولڈنگ سائیکلوں کی ریس، ’سائیکلنگ ذہنی دباؤ ختم کرتی ہے‘

چین میں فولڈنگ سائیکل بنانے والی ایک برطانوی کمپنی نے سائیکل ریس کا انعقاد کیا جس میں منفرد ملبوسات میں رنگ برنگی سائیکلوں پر شائقین نے حصہ لیا۔ اس ریس کا مقصد کیا تھا؟ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: