Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

یوم الوطنی: کراچی کا مرکزی چوک برقی قمقموں سے سجایا گیا

کراچی کے پریس کلب چوک (فوارا چوک) کو سعودی پرچم اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جہاں پاکستان اور سعودی عرب کے لہراتے پرچم دونوں ممالک کی دوستی کی عکاسی کر رہے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی رپورٹ

شیئر: