Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

’کتھک رقص کرتے ہوئے لگتا ہے چار صدیاں پیچھے چلا گیا ہوں‘

تاریخی مقامات پر کتھک ڈانس کرنے والے ولید کامران کا تعلق لاہور سے ہے۔ وہ ایک ٹیکسٹائل ڈیزائنر ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ لاہور کے تاریخی مقامات پر جا کر کتھک ڈانس کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’کتھک ڈانس ہمارا ورثہ ہے اور اسے زندہ رکھنے کے لیے ان کا یہ طریقہ کارگر ہے۔‘ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: