Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

یوم الوطنی کی مناسبت سے ایک لاکھ 25 ہزار پھولوں سے لوگو تیار

یوم الوطنی کے موقع پر ایک لاکھ 25 ہزار پھولوں سے بنے لوگو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا ۔ یہ بڑا پھولوں کا لوگو کورنیش فرنٹ پر میونسپلٹی نے متعدد حکومتی اداروں اور رضاکاروں کے تعاون سے بنایا۔

شیئر: