Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

یوم الوطنی کی مناسبت سے جدہ کی سڑکیں سبز رنگ سے روشن

سعودی عرب کے 94 ویں قومی دن( یوم الوطنی) کی مناسبت سے جدہ  کی سڑکیں ، عمارتیں اور چوراہوں کو سبز رنگ کی لائٹوں سے روشن کر دیا گیا۔

شیئر: