Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پگھلتے گلیشیئرز رہائشی علاقوں کے لیے خطرہ بن گئے

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے کرغزستان میں بھی گلیشیئرز پگھل رہے ہیں جو میدانی علاقوں کے لوگوں کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔ گلیشیولوجسٹ گلبارا اومورووا کا کہنا ہے کہ بڑے گلیشیئر جو جون اور اگست میں دکھائی دیتے تھے، اب غائب ہو گئے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: