Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

منفرد اور ’ماحول دوست‘ پینسل میں کسٹمر کی مرضی کے بِیج

لاہور میں ہاتھ سے ’ماحول دوست‘ پینسل بنانے والوں کا کہنا ہے کہ وہ اس میں مختلف پودوں اور پھولوں کے بیج بھی شامل کرتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: