Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

16 سالہ عفان سلمان کی سکریبل یوتھ ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن

پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان نے سری لنکا میں ہوئے سکریبل یوتھ ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، یہ کیسا کھیل ہے اور پاکستانی نوجوان کیسے اس کھیل میں دنیا کے دیگر ممالک کو شکست دے رہے ہیں، یہ بتارہے ہیں کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی۔

شیئر: