Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

معدومیت کا شکار تھائی لینڈ کا بونا دریائی گھوڑا سوشل میڈیا سٹار

تھائی لینڈ کے ایک چڑیا گھر میں بونا دریائی گھوڑا یا ہِپو پوٹیمس ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر ’سٹار‘ بن چکا ہے۔ دو ماہ کی عمر والا ہپو پوٹیمس اپنی اٹکھیلیوں کی وجہ سے پسند کیا جا رہا ہے۔ معدومیت کے خطرے سے دوچار بونے ہِپو کی نسل بچانے کے لیے سوشل میڈیا پر آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: