Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’میٹھا چکن، میٹھی بریانی‘، اسلام آباد کے مزدور ٹک ٹاکر سے ملیے

اسلام آباد کے رہائشی امین خان ویسے تو پیشے کے لحاظ سے مزدور ہیں لیکن اب ان کا شمار مشہور ٹک ٹاکرز میں ہونے لگا ہے۔ امین خان کے سادہ اور دلچسپ انداز کی وجہ سے اُن کی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں۔ اُردو نیوز کی ثنا شکور سوشل میڈیا پر وائرل ٹک ٹاکر سے آپ کو ملوا رہی ہیں۔

شیئر: