Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب کے پرائیویٹ سیکٹر میں یوم وطنی کی تعطیل

ہر سال  23 ستمبر کو مملکت میں قومی دن منایا جاتا ہے۔ 
سعودی وزارت افرادی قوت اور سماجی ترقی نے یوم وطنی پر پرائیوٹ اور نان پرافٹ سیکٹر میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق کے وزارت کے بیان میں کہا گیا کہ پیر 23 ستمبر 2024 کو یوم وطنی کی تعطیل ہوگی۔
سعودی عرب میں قومی دن پرچھٹی دی جاتی ہے۔ ہر سال  23 ستمبر کو مملکت میں قومی دن منایا جاتا ہے۔ 
وزارت کا کہنا ہے یہ قانون محنت کے ایگزیکٹیو ریگولیشنز کے آرٹیکل 24 کے مطابق ہے اور ہر آجر کو اس پر عمل کرنا چاہیے۔

شیئر: