Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مونال اور لامونٹانا کی جگہ تعلیمی سینٹر، ’گرین لینڈ میں تبدیل ہو گا‘

 

محکمہ وائلڈ لائف اور سی ڈی اے نے مونال اور لامونتانا ریستورانٹ کا قبضہ حاصل کر لیا ہے۔ اسی مقام پر مستقبل میں کیا بننے جا رہا ہے، بتا رہے ہیں اردو نیوز کے حارث خالد اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: