Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں سونے کے نرخ اب تک کی بلند سطح پر

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 270.92 ریال رہی۔ (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 13 ستمبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مملکت کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ اب تک کی سب سے بلند سطح پر پہنچ گئے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 270.92 ریال رہی۔
جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 268.70 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 309.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام 283.82 اور 18 قیراط 232.21 ریال رہی ہے۔
جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا180.61 ریال میں فروخت کی جاتا رہا۔

شیئر: