Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 22 مارچ ، 2026 | Sunday , March   22, 2026
اتوار ، 22 مارچ ، 2026 | Sunday , March   22, 2026

جورجیا میں پانی کی سطح کو چیرتی بائیک کا 33 کلومیٹر سفر

جورجیا کے بائیکر نے پانی کی سطح پر 33 کلومیٹر بائیک چلا کر سب کو حیران کر دیا۔ موٹر بائیک کو سکیئز لگا کر پانی پر چلنے کے قابل بنایا گیا ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ

شیئر: