Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

چترال: چار بچوں کی ’پہلی مرتبہ‘ ترچ میر بیس کیمپ تک ہائیکنگ

چترال میں چار بچوں نے پہلی مرتبہ ترج میر بیس کیمپ تک ٹریکنگ کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ بچوں نے چار ہزار سات سو میٹر بلندی پر واقع ابوکیمپ تک کا سفر پانچ دنوں میں مکمل کیا۔ فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: