Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

لاہور میں ای چلان، وارڈن روکے نہ روکے کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے

لاہور ٹریفک پولیس نے ایک بار پھر شہریوں سے ای چالان وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ شہر بھر میں تعینات ٹریفک وارڈن ایک ڈیوائس کی مدد سے ہر آتی جاتی گاڑی کا نمبر ٹریس کرتے نظر آتے ہیں۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: