Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

’ایک مزدور کو کمار سانو سامعین نے بنایا، بہت پیار دیا‘

بہاولنگر کے سلیم سجاد لاہور میں مزدوری کرتے ہیں، لیکن ان کو انڈین گلوکار کمار سانو سے محبت اتنی ہے کہ یہ انہی کی آواز میں گانے گاتے ہیں۔ لاہور میں 1200 روپے کے عوض مزدوری کرتے ہوئے یہ گانا بھی گاتے ہیں اور کام بھی کرتے ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ کسی طرح ان کی ملاقات کمار سانو سے ہو جائے۔ دیکھیے لاہور سے ادیب یوسفزئی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: