Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

السعودیہ کے طیارے بولیوارڈ رن وے زون کےلیے ریاض منتقل

ریاض سیزن میں بولیوارڈ رن وے زون کےلیے طیاروں کو ریاض منتقل کیا گیا۔ ٹرالروں کے ذریعے جدہ سے مدینہ منورہ، قصیم اور آخر میں ریاض پہنچائے گئے۔ السعودیہ کے طیارے ای آر 200 اور بی 777 کے پروں کو جدا کرنے کے بعد باڈی کو مخصوص ٹرالرز پر لاد کر پہنچایا گیا۔

شیئر: