Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

دلکش نظارے اور لذیذ کھانے، ’اسلام آباد کی پہچان‘ مونال ریسٹورنٹ بند

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر واقع مشہور مونال ریسٹورنٹ 18 سال کے بعد آج مکمل طور پر بند ہو رہا ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا سے اسلام آباد آنے والے سیاح خوبصورت نظاروں سے لُطف اندوز ہونے کے لیے مونال کا رُخ کرتے تھے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: